میرا نام دل سے

Poet: Naseem Chanhio By: Naseem Chanhio, tando muhammad khan

میرا نام دل سے مٹا نہ سکو گی
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گی

تجھے یاد جب بھی میں آؤں گا سجنی
چہرے سے آنسو ہٹا نہ سکو گی

ٹھنڈی جب ہوائیں چھوئیں گی تجھ کو
جواں اپنے جذبے چھپا نہ سکو گی

ملو آکے نسیم سے جب تک زندہ ہیں
مرنے کے بعد سینا ملا نہ سکو گی

Rate it:
Views: 850
22 Nov, 2008
More Love / Romantic Poetry