میرا پہلا خط ہے سنبھال رکھنا
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaآغازِ محبت ہے یہ خیال رکھنا
محبت کا جہان خوشحال رکھنا
نہال اُس نے کہا تھا مجھے
میرا پہلا خط ہے سنبھال رکھنا
More Love / Romantic Poetry
آغازِ محبت ہے یہ خیال رکھنا
محبت کا جہان خوشحال رکھنا
نہال اُس نے کہا تھا مجھے
میرا پہلا خط ہے سنبھال رکھنا