میرا یار میرا سانول ہے وہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرا یار میرا سانول ہے وہ
نازک بھی صورت کنول ہےوہ
میں اسےاپنا بنا کر دم لوں گا
میرے عشق کی منزل ہےوہ
جسے پڑھ کر دل جھومنےلگے
میری ایسی حسیں غزل ہے وہ
جب اسےدیکھوں تو یوں لگے
بچھڑےساتھی کا نعم البدل ہےوہ
 

Rate it:
Views: 382
08 Dec, 2011