میری آنکھوں سےآنسو بہنےدو مجھےاسی طرح اداس رہنےدو مجھےمدت سےاک بات کہنی ہے تم سےکتنا پیارہےسرعام کہنےدو تمہارجدائی میں جو غم ملےہیں وہ سب مجھے تنہا ہی سہنےدو رحم کی بھیک نہیں چاہیےمجھے جس حال میں ہوں اس میں رہنےدو