میری آنکھوں کوتیرا انتظار ہے سانول
تو بھی ستالےدشمن ساراسنسارہےسانول
جی چاہتا ہے تیری خاطر یہ دنیابھلادوں
صرف تو ہی میرےدل کی پکارہےسانول
تو حقیقت نہیں میرا تخیل ہی سہی
دنیا میں اک تو ہی میرایار ہےسانول
تجھےدینے کومیرے پاس کچھ نہیں
اک زندگی ہے وہ بھی ادھارہےسانول
میری طرح توبھی غم سےدوستی کرلے
یہ خوشی توآنی جانی بہارہے سانول