میری آنکھ جس سےلڑی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری آنکھ جس سےلڑی ہے
وہ ظالم حسینہ ہوشیاربڑی ہے

یہ سوچ کراسےپیار کیا ہے
سمجھیں گےامتحاں کی گھڑی ہے

مجھےاس کی فکر رہتی ہے
اسے بھی اپنی ہی پڑی ہے

شادی کہ بعدیہ کیساسلوک کرےگی
جو ابھی بات بات پہ لگاتی تڑی ہے

Rate it:
Views: 420
13 Feb, 2014