میری انمول محبت کا فسانہ لکھ دو جو کی تھی نہ سمجھی میں بات وہ زمانہ لکھ دو اک عمر تراش کے بنایا تھا جسے کس بہانے سے توڑ اتھا وہ عہد جو ہو سکے تووہ بہانہ لکھ دو