میری باتیں بےبنیاد نہیں ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تم سے بچھڑ کر ہم شاد نہیں ہیں
کیسےکہیں کے ہم برباد نہیں ہیں

ہم بھی کبھی مسکرائےتھے
ایسے لمحےہمیں یاد نہیں ہیں

تمہارےہجرکہ زنداں میں قیدہیں
سبھی جانتےہیں ہم آزادنہیں ہیں

ابھی تمیں یہ سمجھ نہیں آتیں
مگرمیری باتیں بےبنیادنہیں ہیں

Rate it:
Views: 407
13 Dec, 2013