میری تصویرآنکھوں میں دیکھ کروہ تلملا کررہ گئے
ان کی ایسی حالت دیکھ کر ہم مسکرا کررہ گئے
نئےسال میں جب میک اپ کا سامان نہ مل سکا
میرےخواب میں آ کرآسماں سرپر اٹھا کررہ گئے
وہ آئے تھے ہمارے پاس سال گرہ کا کیک کھانے
مگر ہائے ری قسمت وہ ہمارابیجاکھا کررہ گئے
دیسی زبان میں لکھی انگریزی نظم پڑھ کر
کبھی روئےکبھی مسکرائےآخرسٹپٹاکررہ گئے