میری جانب بھی کبھی خیالات کرو درست میری زندگی کہ حالات کرو تم بن جاؤ میرے مسیحا کبھی ختم زندگی کی آفات کرو