میری جانب سے اٹھے گا قدم جب تیری چاھت میں روانی آئے گی تماری محبت میں ھمت نہیں پھر میری چاھت میں کیسے شوخیاں آئیں گی ابھی تو میں نےارادہ کیا ھے نشیمن کا پھر کیوں ابھی سے آندھیاں آئے گی لفظ تو تم ھی لکھوں گئے چاھت کی چاھت کی زباں سے