میری جان تو بس توں ہی توں
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمیری زندگی میری آرزو
میری ہر خوشی میری جستجو
میری ابرو میری چاہ توں
میری آس توں میری پیاس تو
میرا آشیاں میرا باغباں
میرا رہنما میرا پاسباں
میری داستاں میری جان جاں
میری تو خوشی ہے بس توں ہی توں
میرا مہرباں میراہم نوا
میرا ہم راز میرا سرفراز
میری شان توں میری آن توں
میری جان تو بس توں ہی توں
میرا خیال توں میرا جمال توں
میرا سوال توں میراکمال توں
میری عاشقی میرے راز کی ہر
بات جو ہے بس توں ہی توں
میرا سویرا توں میرا بسیرا توں
میرا چہرا توں میرا سہرا توں
میری تحریر توں میری تدبیر توں
میری تصویر بس توں ہی توں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad