Add Poetry

میری دل لگی کو آوارگی کا نام تو نہ دے

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

میری دل لگی کو آوارگی کا نام تو نہ دے
میرے محبوب بے وفائی کا الزام تو نہ دے

نظر جھکا کے گزر جاؤں میں یہ ممکن نہیں
تجھے دیکھتی نگاہوں کو بے حیائی کا نام تو نہ دے

میں نے کب مانگی ہے تجھ سے تیری محبت
پر تو میری محبت کو وقتی لگاؤ کا نام تو نہ دے

میرا اک کام کر دے تو میرا قصہ ہی تمام کر دے
پر مجھے یہ عمر بھر کی جدائی انعام تو نہ دے

Rate it:
Views: 1094
25 May, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets