میری ذات پہ وہ لمحہ گراں گذرے گا تجھ سے ہٹ کر جو یہاں وہاں گذرے گا ہلکی ہلکی رنجشیں تو سمجھ میں آتی ہیں لیکن کیسے بن تیرے مرا جہاں گذرے گا