میری زندگی کی کتاب میں ہر باب تمہارا تھا

Poet: By: Aamir ali chahwan, Dadu sindh

میری زندگی کی کتاب میں ہر باب تمہارا تھا
کہانی تو میری تھی پرکلام تمہارا تھا
میری زندگی کے افسانے میں لوگ
تو بہت سے تھے
لیکن مجھے جس کی تلاش تھی وہ نام تمہارا تھا

Rate it:
Views: 736
22 Mar, 2016