میری سسکیاں کسی کو سنائی نہ دیں
Poet: Noor By: Noor, Oman Muscatمیں آنکھیں جھکائے رکھتی ہوں
میرے آنسو کسی کو دکھائی نہ دیں
میں رات کی تنہائی میں روتی ہوں
میری سسکیاں کسی کو سنائی نہ دیں
میں دعا کرتی ہوں خداوند سے
محبت میں کسی کو جدائی نہ دے
بڑا درد دیتی ہیں یہ تنہائیاں پیار میں
خدا پیار میں کسی کو بےوفائی نہ دے
جن کے دلوں میں جلتی ہے آتش عشق
ان کی آہیں بھی تو کسی کو سنائی نہ دیں
More Love / Romantic Poetry






