میری سمت دیکھ کر جب مسکراتی ہے میرے دل میں ملن کی شمع جلاتی ہے اس کہ حسن میں کچھ ایسی حدت ہے جو میرےسوئے جذبات جگاتی ہے