میری سوچ کا محور

Poet: Muhammad Haroon Baig By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

اِک مدت سے میری سوچ کا محور تم ہو
اِک مدت سے میری ذات کے اندر تم ہو

میں تیرے پیار کے ساحل پہ کھڑا ہوں تنہا
میری اُلفت میری چاہت کا سمندر تم ہو

Rate it:
Views: 1280
23 Aug, 2008
More Love / Romantic Poetry