میری عُمر تیرے خیالوں میں گُزری

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

میری عُمر تیرے خیالوں میں گُزری
اور میرا خیال تجھے عمر بھر نہ آیا
 

Rate it:
Views: 587
07 Jan, 2019