میری محبت جو مجھ سے خفا ہو گئی

Poet: Noor By: Noor, Oman Muscat

جانے ایسی کیا مجھ سے خطا ہوگئی
میری محبت جو مجھ سے خفا ہو گئی

اٹھاتی تھی جس کے ناز بڑے شوق سے
جانے وہ میری محبت کہاں کھو گئی

Rate it:
Views: 550
02 Jun, 2011