میری محبت میں تم رونا مت

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

میری محبت میں تم رونا مت
محبت کی ایسی توہین کرنا مت
محبت کی بھی لاج ہوتی ہے
تم ایسے ایسا رسوا کرنا مت

محبت میں رونا اچھا نہیں
عاشق کو تڑپانا اچھا نہیں
پیار کرتے ہوئے رونا نہیں
ورنہ کبھی پیار کرنا نہیں

محبت تو نام ہے مسکراہٹ کا
ہنسے کا اور ہنسانے کا
اپنے آپ کو سمجھانے کا
خوش رہنے اور خوش رکھنے کا
 

Rate it:
Views: 1537
17 Jul, 2010