بڑے پیارے سے نازک انداز سے لہجے کی تشنگی سے بڑھتی بے چینی کی چاشنی سے جذبات کی دلگی سے بےحد سنجیدگی سے فون بند کرنے سے پہلے جب وہ کہتا ہے مری محبت ہو تم مری جان کا حصہ ہو تم تب کچھ لمحے دل کی محبت کا سمندر نگاہوں سے رواں ہونے لگتا ہے