میری چھوٹی سی دنیا کا
Poet: abad ali By: Abad Ali, karachiمیری چھوٹی سی دنیا کا
اک درخشاں ستارہ ہےتو
منور ہے جس سے
وہ سارا جہاں ہےتو
مہک رہا ہے سارا گلشن
وہ گلستان صدابہارہےتو
دکھ و درد کا پڑاؤ نہیں ہے
خوشیوں کابہتا دھاراہےتو
More Love / Romantic Poetry






