میری کلای میں تنھا اک چوری میری طرح اکیلی اس میں کھنک نھیی ھے میری طرح خاموش اداس جیسے اسے بھی اپنوں سے بچھڑنے کا دکھ ھو میری طرح ادھوری اچھی لگتی ھے مجھ کو میری سہیلی ھو جیسے