میری کہانی کا کوئی نام نہیں ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری کہانی کا کوئی نام نہیں ہے
اس افسانے کا کوئی انجام نہیں ہے

جب تم میرےخیال میں نہیں ہوتے
ایسی کوئی صبح کوئی شام نہیں ہے

جب سےتم زندگی میں آئےہوجانم
میری زیست میں آرام نہیں ہے

تمیں اگر اپنا نا بنا سکاجاناں
سمجھنا اصغر میرانام نہیں ہے

Rate it:
Views: 665
08 Apr, 2013