میری کہانی کا کوئی نام نہیں ہے اس افسانے کا کوئی انجام نہیں ہے میرے یار کو رب سدا سلامت رکھے کئی دنوں سےآیااس کاپیام نہیں ہے