میری یہی ہےآرزو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری یہی ہے آرزو
پڑوسن کو ہوجائےفلو
اس کی حالت دیکھ کر
ہرکوئی کرےتھو تھو
ٹیشو ہاتھ میں لےکر
بولےمیراصنم ہےتو
میں بھی پیارسےکہوں
پیاری پڑوسن آئی لو یو
پوچھوں تیراپیارہےکون
پیار سےبولےتوہی تو
More Love / Romantic Poetry






