میرے آنسواگر بہتےہیں توبہنےدے
میرےحصےکی خوشیاں تو رہنےدے
دنیامیں ایک تو ہی دل کو جچتی ہے
مجھےاتنی سی بات توکہنےدے
میرےساتھ آج پیار کی باتیں کر
اپنےسبھی شکوےگلےرہنےدے
میری ساری خوشیاں تو لےجا
سب غم مجھےخود سہنےدے
ہم دونوں کےدل جو ملےہیں
انہیں اپنی اپنی بات کہنےدے