میرےآنسو دیکھ کروہ بھی روتارہ گیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پھر ملیں گئےوہ بڑےپیار سےکہہ گئا
میرے آنسو دیکھ کروہ بھی روتارہ گیا

اس کی سوچیں تنہاہونےنہیں دیتیں
تین سال کی جدائی ہنستےسہہ گیا

میں جسےاک چٹان سمجھا تھا
غم میں کچےمکان جیسےڈھ گیا

میں جب اس کا خط پڑھنےبیٹھا
ایک جھرنا ساآنکھوں سےبہہ گیا

اس کی نظروں سےجب نظرملی
میں ان آنکھوں کہ جام پیتارہ گیا

Rate it:
Views: 421
18 Nov, 2012