میرےاشکوں کااس پہ ایسا سحرہو گیا ہے
ایک شیطان نما انسان بندےدا پتر ہو گیا ہے
اسے کرامت سمجھیں یا کوئی معجزہ
جو اس پہ میرےآنسوؤں کا اثر ہو گیا ہے
جس کا مشغلہ تھا دوسروں پہ طنزکرنا
سنا ہے پچھلے دنوں وہ اندر ہو گیا ہے
میں نے تو یوں ہی کاغذ پہ قلم رکھاتھا
یہ کیسےکوزےمیں بندسمندرہوگیاہے
اب ذرا سوچ کرمیرا تمسخر اڑانامیاں
یہ باد رہےکہ اصغر بھی سخنورہوگیاہے