میرےدل میں اپنےپیارکادیپ جلادے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاتنی کڑی تو نہ مجھ کو سزادے
میرےدل میں اپنےپیارکادیپ جلادے
مجھےتیرےسواکوئی اوریادنہ رہے
اصغرکوتوایسااپنادیوانہ بنا دے
More Love / Romantic Poetry
اتنی کڑی تو نہ مجھ کو سزادے
میرےدل میں اپنےپیارکادیپ جلادے
مجھےتیرےسواکوئی اوریادنہ رہے
اصغرکوتوایسااپنادیوانہ بنا دے