میرے دل میں اگرکسی کا نہ بسیرا ہوتا
اپنی زیست میں تنہاہیوں کااندھیراہوتا
ہمارےمقدر کےستارے جو مل جاتے
پھرمیرےہاتھ میں ہاتھ تمہارا ہوتا
دنیا کی کوئی طاقت جدا نہ کر سکتی
فولاد جیسا مضبوط رشتہ ہمارا ہوتا
تیرا پیار جواصغر کو نہ ملتا کبھی
آج مجھےبھی غموں نےگھیراہوتا