میرےدل میں جو تیری رہائش ہو جائے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے دل میں جوتیری رہائش ہو جائے
پوری میرےمن کی ہرخوائش ہو جائے

میں کچھ اور نہ مانگوں اپنےرب سے
ختم میری عمر بھر کی تلاش ہو جائے

کہیں یہ نہ ہو تمہاری لاپروائی سے
میراکانچ جیسا دل پاش پاش ہو جائے

Rate it:
Views: 429
11 Nov, 2013