میرےدل میں اس کا آشیانہ ہے
جس کہ دل میں میرا ٹھکانہ ہے
دونوں کوکسی سےکوئی حاجت نہیں
اپنایارانہ بھی کتنابےلوث یارانہ ہے
میں اپنا غم کسی کےساتھ نہیں بانٹتا
میرے پاس تیری عطا یہی نذرانہ ہے
تیری یادیں بینک کہ لاکر میں رکھی ہیں
میرے پاس اک وہی انمول خزانہ ہے
وہ روٹھتےرہے اور ہم مناتے رہے
اپنی محبت کا صرف اتنا ساافسانہ ہے