میرے دل میں گر تیرا نہ بسیرا ہوتا زندگی میں تنہائیوں کااندھیراہوتا ہمارےمقدر کےستارےجومل جاتے پھر میرے ہاتھ میں ہاتھ تیرا ہوتا ہم سر کے بل چل کر آتےجانم تم نے ایک بار گراصغر کوپکاراہوتا