میرےویران دل کی محفل سجائےتوکوئی
میں بدل جاؤں گازندگی میں آئےتوکوئی
میرا بھی دل خوشی کےگیت گانےلگے
مجھےزندگی بھر کاساتھی بنائےتوکوئی
میں وہ سدابہارپھول جومرجھایا نہیں
اپنی زلفوں میں اسےآکرسجائےتوکوئی
میں اس کی زندگی کو جنت بنادوں گا
میرےقدموں سےقدم ملائےتوکوئی
زندگی کےسفرمیں ایسا ہمسفرچاہیے
جوگلاب کا پھول مار کرجگائےکوئی