میرے آنسوؤں کا سیلاب تھم گیا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabiaمیرے آنسوؤں کا سیلاب تھم گیا 
 وہ میرے سامنے آکر اچانک موم بن گیا 
 
 میں کانٹے چن رہی تھی بہاروں میں 
 خبر نا ہوئی کب گل فام بن گیا 
 
 میری قسمت بھی کیا اتنی حسین تھی 
 میرا دشمن میرا غلام بن گیا 
 
 سنو مجھے چھوڑ کر اب نا جانا کہیں 
 ُاس نے مانا ایسے کہ میری دعاوں کا انعام بن گیا 
 
 جب چاہ لے قدرت تو پھر ملن ہوتا ہے
 مجھے پتہ ہی نا چلا کب ملنے کا انتظام بن گیا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 