میرے اشعار نےیہ اثر دکھایاہے محبت کو اس کہ دل میں جگایا ہے کل تک جو اپنے آپ سےاجنبی تھا اس شخص کو خود سےملایا ہے اپنے رب سےجسےمانگتےرہے بڑی دعاؤںسے اسکا پیارپایاہے میرے مولا کا خاص کرم ہے جو ہم نے اک دوجےکو پایاہے