میرے بچپن کا پہلا پیار کھو گیا ہے
محبت پر تھا جو وہ اعتبار کھو گیا ہے
ہر پل ساتھ دینے والا یار کھو گیا ہے
گلشن وفا پہ تھا جو وہ اختیار کھو گیا ہے
ہر سمت ہیں زرد پتے بکھرے بکھرے
اک مدت سے موسم بہار کا ہے
دولت کوس میں کھو کر
وقت کی گرد میں گھر بار کھو گیا ہے