میرے حالات تھوڑے سے کیا ڈھل گئے رنگ سارے جہاں کے بدلتے رہے زندگی ایک ”ایسا تماشا“ بنی دِل زمانے کے جس سے بہلتے رہے