میرے خیالوں میں جو بستے ہوتو وہ تم ہو
Poet: زوہیب زیب By: Zohaib Adalat, Gujratمیرے خیالوں میں جو بستے ہوتووہ تم ہو
میری خوشیوں کی وجہ ہے تووہ تم ہو
میرے رونے کی وجہ پوچھنے والے سُن لے
میرے رونے کی وجہ ہے جو وہ تم ہو
میری آنکھوں میں جوادھورے خواب نظر آتے ہیں
اِن خوابوں کا جو قاتل ہے تو وہ تم ہو
تجھ سے شکوہ نہ کروں تیرا تو میں کِس سے کروں
تیرے بن نظر جو آتا ہے تو وہ تم ہو
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad