میرے خیالوں میں نظر آتا ہے کچھ اور ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

میرے خیالوں میں نظر آتا ہے کچھ اور ہے
دیکھا تو سامنے نظر آتا ہے کچھ اور ہے
تصور میں بات بنائی تھی کچھ اور ہے
حقیقت میں گفتار تھی کچھ اور ہے
نگاؤں سے بات سمجھائی کچھ اور ہے
دل کی دھڑکنوں میں کچھ اور ہے
لب و زبان پر باتیں اسکی کچھ اور ہے
اصل میں وہ ہے ہی کچھ اور ہے

Rate it:
Views: 381
04 Dec, 2012