میرے دل سے اپنا نام مٹا دیا اس نے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرےدل سےاپنا نام مٹادیا اس نے
وصل کےچراغوں کوبجھادیا اس نے

اتنی بڑی دنیا میں ہمہیں تنہا چھوڑ کر
کیا کہیں کہ خاک میں ملا دیا اس نے

Rate it:
Views: 463
21 Nov, 2011