میرے دل میں اک صورت پیاری رہتی ہے
جسے ہر پل فکر ہماری رہتی ہے
ہمیں کسی کی خوشیوں سے کیا غرض
اپنی تو غموں سے یاری رہتی ہے
فون پہ جب اس سے بات نہیں ہوتی
کئی دن بےچین روح ہماری رہتی ہے
اللہ اولاد و دولت دے کرآزماتا ہے
مگر کئی لوگوں کوان کی خًماری رہتی ہے