میرے دل کو اپنا بنا کے

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے دل کو اپنا بنا کے
مجھے مجھ سے چرا کے
کیوں ہم کو تنہا چھوڑ دیا
اپنے دل کا میرے دل سے
جوڑ کے ناطہ توڑ دیا
کیوں ساتھ ہمارا چھوڑ دیا
مجھے مجھ سے چرا کے
میرے دل کو اپنا بنا کے

Rate it:
Views: 377
18 Mar, 2016