میرےدل کو بہاروں کا چمن بنایااس نے
اس میں خود کو کچھ دن بسایااس نے
چند پل میں اسےبےدردی سے اجاڑکر
کچھ اس طرح میرےدل کو جلایا اس نے
میں زندگی میں کبھی اتنا رویا نا تھا
جتنا دو دن میں مجھے رلایا اس نے
میری دوستی کو خیر باد کہہ کر چل دیا
مگر مجھے میرا گناہ بھی نابتایااس نے
جسےانجانےمیں اپنا چارہ گر سمجھ بیٹھا
اصغر کے درد دل کو اور بڑھایا اس نے