میرےدل کےدشت میں بیابانی بہت ہے اسےسجانےکہ لیےایک رانی بہت ہے اپنےہردن کو زندگی کا آخری دن سمجھ جواللہ کی یادمیں بیتےوہ زندگانی بہت ہے میں فضول باتوں سےاجتناب کرتاہوں میرےانداز م میں شعلہ بیانی بہت ہے