میرے سارے خوابوں کو حقیقت کا آئینہ دیکھاؤ
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eآنکھوں کی حسرت دید کبھی تو بجھاؤ
 جان مجھے تم اپنے دامن میں چھپاؤ
 دو گھڑی پاس بیٹھو پیار سے دیکھو
 حالات کی تلخیوں سے مجھے مت ڈراو
 جنت سی زندگی تیرے ساتھ میں دیکھتی ہے
 میرے سارے خوابوں کو حقیقت کا آئینہ دیکھاؤ
 لے جاؤ مجھے اپنے پیار کے جہاں میں
 مجھے احساس محبت سے شناسا کرواؤ
More Love / Romantic Poetry






