میرے سارے خواب چرا کر

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

میری زیست میں آنسوؤں کی فصل بو گیا وہ
دل و جگر میں جدائی کےکانٹے چبھو گیا وہ

پہلےہر شب میرے سپنوں میں آکرستاتا رہا
پھر میرے سارےخواب چراکر جدا ہو گیا وہ

 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied