میرے شانوں پہ مری شال بدل دیتے ہیں میرے اشعار مری چال بدل دیتے ہیں جن کو خطرہ ہو ہواؤں سے بیگانے پن کا ایسے پنچھی بھی کبھی ڈال بدل دیتے ہیں